امریکہ کی سب سے بڑی مشکل ڈیموکریٹس ہیں چین ، روس اور ایران نہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ میں داخلی اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سب سے بڑی مشکل چین ، روس اور ایران نہیں بلکہ ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان ہیں ۔