World News in Urdu

بیلجیئم میں کورونا وائرس کے کیسوں میں 12 فیصد کا اضافہ

بیلجیئم میں کورونا وائرس کے روزانہ مثبت کیسز 600 ہوگئے ہیں، گزشتہ ہفتے کے دوران روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسوں میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Читайте на сайте