ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/ قدرت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے شہید قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔ قدرت اور طاقت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے۔