امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 69 ہزار 131 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 53 لاکھ 60 ہزار 302 ہو چکی ہے۔