دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 8 لاکھ 20 ہزار 389 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 47 ہزار 476 ہو گئی ہیں۔