ایرانی کورونا ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
ایرانی وزير صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے متعدد انسانی ٹیسٹ کامیاب ہو چکے ہیں اور ہم اس سلسلے میں جلد ہی طبی مطالعات میں داخل ہوجائیں گے۔