World News in Urdu

تین یورپی ممالک کی ایران کے خلاف امریکی اقدام کی مخالفت

امریکی وزير خارجہ پمپئو نے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لیے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جبکہ تین اہم یورپی ملکوں فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے امریکی مطالبہ کی مخالفت کی ہے۔

Читайте на сайте