World News in Urdu
Август
2020

Новости за 21.08.2020

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ عشق و محبت کی کوئی حد نہیں

ہر سال محرم الحرام میں دنیا بھر میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ لوگ والہانہ محبت کا اظءار کرتے ہیں ترکی میں بھی عاشقان رسول (ص) کی حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ محبت اور عشق کی کوئی حد نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں آیت اللہ تسخیری کی تشییع جنازہ اور تدفین

قم میں ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی تشییع جنازہ طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ہوئی جس کے بعد مرحوم کو حرم مطہرحضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پرامارات کے جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے اور ایرانی ماہیگيروں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو شہید کرنے کے جرم میں متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مدافع حرم شہید کے گھر میں مجلس عزا منعقد

کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجالس عزا کا آغاز ہوگیا ہے اس سلسلے میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مدافع حرم شہید فیروز حمیدی زادہ کے گھر میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اپنے غیر قانونی اور ناجائزہ مطالبات تک کبھی نہیں پہنچ پائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی کونسل اور اقوام متحدہ میں اپنے غیر قانونی اور ناجائزہ مطالبات تک کبھی نہیں پہنچ پائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی پہلی شب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام نے ہمیں حریت اور آزادی کا درس دیا ہے ہم اس دور کے امریکی اور اسرائیلی یزیدوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔