World News in Urdu

ٹرمپ نے ایران کے بجائے امریکہ کو دنیا میں الگ تھلگ کردیا

امریکہ کی سابق نائب وزير خارجہ ونڈی شرمن نے صدر ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کے بجائے امریکہ کو دنیا میں الگ تھلگ کردیا ہے۔

Читайте на сайте