بحرین اورامارات کے حکمراں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پانی پرگھرتعمیرکررہے ہیں
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سکریٹری نے اسرائیل کے ساتھ بحرین اور امارات کےسفارتی تعلقات برقرار کرنے کے شرمناک اقدام کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے حکمراں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پانی پرگھرتعمیرکر رہے ہیں۔