چین نے امریکہ کو عالمی امن کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیدیا 13.09.2020 17:06 Ur.mehrnews.com چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔