کینیڈا کی ایک مسجد کے نگراں کو قتل کردیا گیا 13.09.2020 13:56 Ur.mehrnews.com کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریکسڈیل کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا ہے۔