یمنی تنظیم انصار اللہ کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم/ امارات اور بحرین کی مذمت
یمنی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اعلان کیا ہے کہ یمن ، اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات بحال کرنے کے خلاف ہے۔