دار چینی کے چند حیرت انگیز فوائد/ دارچینی سے کینسر کا مؤثر علاج
دار چینی درخت کی ایک چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ سب سے زیادہ پاکستان، سری لنکا، بھارت، چین اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے ۔