اخروٹ کا دارالحکومت 21.09.2020 10:26 Ur.mehrnews.com تویسرکان صوبہ ہمدان کا ایک شہر ہے جہاں پانچ ہزار اور 500 ہیکٹر پر مشتمل اخروٹ کے باغات پائے جاتے ہیں اس شہر کو ایران میں اخروٹ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔