تینوں جزائر ایرانی ہیں اور ایرانی رہیں گے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے ایرانی جزائرس تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں جزائر ایرانی ہیں اور ایرانی رہیں گے۔