World News in Urdu
Октябрь
2020

Новости за 21.10.2020

Ur.mehrnews.com 

شہید محمد محمدی کی تشییع جنازہ

تہران میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے والے شہید محمد محمدی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

تینوں جزائر ایرانی ہیں اور ایرانی رہیں گے

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے ایرانی جزائرس تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں جزائر ایرانی ہیں اور ایرانی رہیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید محمد محمدی کے گھر کا غمناک منظر

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے والے محمد محمدی کو تہرانپارس علاقہ میں بعض بدمعاشوں اور غنڈوں نے چاقو کے حملے میں شہید کردیا تھا ۔