غاصب صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات نے ایکدوسرے کے شہریوں کو ویزے سے استثنی دیدیا
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے چار اہم معاہدوں پر اتفاق کرلیا ہے جن میں سے ایک معاہدے میں ایکدوسرے کے شہریوں کو ملک میں داخلے کے لیے ویزے سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔