World News in Urdu

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 15 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔

Читайте на сайте