شہید محمد محمدی کی تشییع جنازہ 21.10.2020 14:23 Ur.mehrnews.com تہران میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے والے شہید محمد محمدی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔