World News in Urdu

سعودی عرب کے خائن اور غدار بادشاہ کو ایران کے خلاف الزامات عائد کرنے کا کوئی حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے سعودی عرب کے خائن اور غدار بادشاہ ،شاہ سلمان کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو ایران کے خلاف الزامات عائد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Читайте на сайте