World News in Urdu
Ноябрь
2020

Новости за 13.11.2020

Ur.mehrnews.com 

خلیج فارس کے عرب ممالک کو صرف ایک ہفتہ میں اسلحہ کی فروخت میں نمایاں اضافہ

صہیونی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات ، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد صرف ایک ہفتہ کے اندرخلیج فارس کے عرب ممالک کو اسلحہ کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوگيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے خائن اور غدار بادشاہ کو ایران کے خلاف الزامات عائد کرنے کا کوئی حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے سعودی عرب کے خائن اور غدار بادشاہ ،شاہ سلمان کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو ایران کے خلاف الزامات عائد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔