یمن میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں میں تصادم 13.11.2020 20:31 Ur.mehrnews.com یمن کے صوبہ ابین میں سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔