فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 960 افراد ہلاک
فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 960 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 28 ہزار 795 ہو گئی۔