World News in Urdu

بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث تمام اسکول بند

بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث تمام اسکولوں کو 30 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ جبکہ ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں آج سے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

Читайте на сайте