World News in Urdu

ورسک کے علاقہ میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

ایران کے علاقہ سوادکوہ میں واقع تاریخی اور خوبصورت دیہات " ورسک " موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس نے علاقہ کو سفید پوش کردیا ہے۔

Читайте на сайте