نیپال کی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی 21.12.2020 10:57 Ur.mehrnews.com نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔