World News in Urdu
Декабрь
2020

Новости за 21.12.2020

Ur.mehrnews.com 

رحمت کے فرشتے

کورونا وائرس کے دوران نرسوں نے فرشتہ رحمت بن کر کورونا وائرس کی مریضوں کو خدمات بہم پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

احسان اور مہربانی کی گرمی

ہر سال سردی کے موسم میں غریب بچوں کو گرم لباس نہ ہونے کی وجہ سے سخت سردی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کے بعض خیّرین نے اس سال بچوں کے لئے گرم لباس کا اہتمام کرکے انھیں سردی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نیپال کی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید میجر جنرل سلیمانی نے شام کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنا دی

سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔