کورونا وائرس کے ضوابط کے ساتھ حج مہنگا ہوجائےگا 21.12.2020 10:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ضوابط (ایس او پیز) کے ساتھ حج مہنگا ہوجائے گا۔