یمنی فورسز کے دفاعی سسٹم نے سعودی عرب کے حملہ آور ڈرون کو تباہ کردیا 21.12.2020 16:46 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔