امریکی صدرٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے
امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔