بھارتی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کے زرعی اصلاحات پر عمل درآمد روک دیا
بھارت کی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کی زرعی اصلاحات کے نام پر مسلط کیے گئے کسان دشمن سیاہ قوانین پر عمل درآمد کو رکوا ديا ہے۔