World News in Urdu
Январь
2021

Новости за 13.01.2021

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسیاں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹرمپ حکومت کے ذلت آمیز خاتمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسیاں ناکام ہوگئيں اور امریکی صدر کو اسو قت ملکی اور عالمی سطح پر ناکامی اور شکست کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ کے ساتھ ایران کے تعلقات کے بارے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے۔