تبریز کے بعض علاقوں میں بجلی بند ہوگئی 13.01.2021 10:41 Ur.mehrnews.com سردیوں کی وجہ سے بجلی کے مصرف میں اضافہ کی وجہ سے تبریز کے بعض علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔