ٹرمپ کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیر خارجہ پمپئو اور ان کے شرکاء کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیا گیا ہے۔