شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔