افغانستان نے ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ شکست دیدی 21.03.2021 06:52 Ur.mehrnews.com ابوظبی میں 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں بھی افغانستان نے زمبابوے کو شکست دیدی۔