دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 30 لاکھ 43 ہزار 595 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ 24 ہزار 53 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 30 لاکھ 43 ہزار 595 ہو گئیں۔