World News in Urdu
Апрель
2021

Новости за 21.04.2021

Ur.mehrnews.com 

سعدی شیرازی کا مزار

شمسی سال کے دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ شیخ سعدی شیرازی کی ولادت کی تاریخ ہے شیخ سعدی شیرازی ایران کے نامور اور مشہور شاعر تھے جو شیریں سخن کے عنوان سےمعروف ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے پر آمادگی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگا۔