چاڈ کے صدر کا محاذ پر زخمی ہونے کے بعد انتقال ہوگیا
افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی کا دہشت گردوں سے برسرپیکار فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فرنٹ لائن کے دورے کے دوران زخمی ہونے کے بعد انتقال ہوگیا۔