پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائےگا 21.04.2021 10:55 Ur.mehrnews.com ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا۔