افغانستان کے صوبے لوگر میں بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک 01.05.2021 09:56 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔