World News in Urdu
Май
2021

Новости за 01.05.2021

Ur.mehrnews.com 

ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ شرائط میں ایران کے دلیر اور بہادرعوام کو درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی (رہ) کے مسجد جمکران میں حضور کے بارے میں روایت

حضرت امام خمینی 10 اسفند سن 1357 شمسی میں جب قم پہنچے تو وہ جمکران جانا چاہتے تھے لیکن عوام کے عظيم احتماع کی بنا پر ان دن جمکران نہ پنہچ سکے لیکن دوسرے دن صبح کسی کو اطلاع دیئے بغیر جمکران پہنچ گئے اور مسجد جمکران میں اعمال انجام دیئے۔