اسرائیل کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی 01.05.2021 09:54 Ur.mehrnews.com غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔