بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا/ پائلٹ ہلاک 21.05.2021 14:56 Ur.mehrnews.com بھارتی ایئر فورس کا " مگ 21 طیارہ " گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے ۔