World News in Urdu
Май
2021

Новости за 21.05.2021

Ur.mehrnews.com 

ایران نے فلسطین اورغزہ کے مسلمانوں کی حمایت میں ہر قسم کی مدد فراہم کی

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی بھر پوراور بے لوث حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے فلسطینیوں اور غزہ کے عوام کو ہر لحاظ سے مدد فراہم کی اور کسی بھی قسم کے تعاون سے دریغ نہیں کیا۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ جنگ میں اسرائیلی کی شکست کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرکے اپنی شکست و ناکامی کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد غزہ اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں میں شادی اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا غزہ میں بین الاقوامی فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مظالم اور جرائم کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اور غزہ کی مخدوش صورتحال پر بین الاقوامی افواج غزہ کے اندر تعینات کی جائیں۔