چین میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک 13.06.2021 10:50 Ur.mehrnews.com چین کے رہائشی علاقے میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔