کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق 13.06.2021 10:48 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔