World News in Urdu

ایرانی عوام نے ٹی وی پر صدارتی امیدواروں کے تیسرے مناظرے کا غور سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں نے ٹی وی پر ہونے والے براہ راست مناظرے میں عوامی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں اپنے اپنے نظریات پیش کئے۔

Читайте на сайте