World News in Urdu

چین کے صدر کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

چین کے صدر شی جین پینگ نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت الللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Читайте на сайте